حواشی باب اول : (The Capital سرمایہ)

2022-12-16
داخلا نمبر 794
عنوان حواشی باب اول
شاخ اشیاء اور روپیہ
پڑھا گیا 234242
داخلا کا حوالا: fahad

داخلا کے حوالے موجہد نھیں

تصاویر نھیں ملیں

حواشی باب اول کے بنیاد
اشیاء اور روپیہ / سرمایہ / کارل مارکس / سوشلسٹ لٹریچر / انقلاب /

حواشی باب اول - کی دوسری شاخیں-

حواشی باب اول


شاخ اشیاء اور روپیہ
ٹوٹل صفحے5
موجودہ صفحہ4
اگلہ صفحہ-0--1--2--3--4-گذشتہ صفحہ

ize=6>مبادلہ کو ایک متعلقاتی عنصر سے بدل کر مطلق عنصر بنا دیا ہے۔ اصل بات بالکل اس سے برعکس ہے۔ اس نے ہیروں اور موتیوں جیسی چیزوں کے مابین بیّن فرق کو واضح کیا ہے جس کے تحت وہ اقدارِ مبادلہ کی حیثیت سے ظاہر ہوتے ہیں۔اور اس حقیقی تعلق کو واضح کیا ہے جو ان ظواہر کی اصلیت میں مخفی ہے،یعنی محنِ انسانی کے اظہارات ۔ اگر ریکارڈو کے مقلدین بیلی کے اعتراضات کا ترش روی سے جواب دیتے ہیں اور ان میں قائل کرنے کی خاصیت نہیں ہوتی تو سچائی یہ ہے کہ خود انہیں ریکارڈو کے کام میں کوئی ایسی کلید نہیں ملتی جس کے ذریعے قدر اور اس کی حالت کو سمجھا جا سکے۔

________________________________________________



اس کتاب کو مارکسسٹس انٹر نیٹ آرکائیو marxists.orgکے لیے ابن حسن نے ترتیب دیا۔

کمپوزنگ: امتیازحسین، ابن حسن

انپی رائے اور تجاویز کے لیے درج ذیل پتے پر رابطہ کریں۔

hasan@marxists.org






ٹوٹل صفحے5
موجودہ صفحہ4
اڳيون صفحو-0--1--2--3--4-گذريل صفحو

حواشی باب اول ان داشلائوں میں استعمال ھے
حواشی باب اول
اشیاء اور روپیہ - موضوع کے دوسرے داخلے