حوالہ جات و حواشی : (The Capital سرمایہ)

2022-12-17
داخلا نمبر 801
عنوان حوالہ جات و حواشی
شاخ روپے کی سرمائے میں تبدیلی
پڑھا گیا 226110
داخلا کا حوالا: fahad

داخلا کے حوالے موجہد نھیں

تصاویر نھیں ملیں

حوالہ جات و حواشی کے بنیاد
روپے کی سرمائے میں تبدیلی / سرمایہ / کارل مارکس / سوشلسٹ لٹریچر / انقلاب /

حوالہ جات و حواشی - کی دوسری شاخیں-

حوالہ جات و حواشی


شاخ روپے کی سرمائے میں تبدیلی
ٹوٹل صفحے2
موجودہ صفحہ1
اگلہ صفحہ-0--1-گذشتہ صفحہ

> دار کو برابر آگے کی طرف لے جاتا ہے۔

(MacCulloch: The Principles of Polit. Econ.London, 1830,p.179. )

اس نقطۂ نظر کو ظاہر کرتے ہوئے جب میک کلاک اور اس کے ساتھی نظریاتی دشواریوں میں پھنستے ہیں ، مثال کے طور پر زائد پیداوار کے سوال پر،تو اسی سرمایہ دار کو اخلاق پسند شہری قرار دینے سے احتراز نہیں کرتے ، جس کا واحد مقصد استعمالی قدریں ہوتی ہیں، بلکہ جو جوتوں ، انڈوں ، کپڑوں اور اسی قسم کی دوسری روزمرہ استعمال میں آنے والی اقدارِ صرف سے ایک ناقابلِ سیر دلچسپی لینے لگتا ہے۔

10؂۔بچت کے لئے یہاں ایک مخصوص یونانی لفظ استعمال ہوا ہے جس کا مطلب ہے جمع وست۔ اسی طرح انگریزی زبان میں‘ بچتsave کے دو مفہوم ہیں جس کے لئے دو الفاظ sauver اور epargner ہیں۔ان کا مطلب ہے rescueاور spare۔ یعنی بچا رکھنا اور فالتو ہونا۔

11؂۔‘‘ وہ لا محدودیت جو چیزیں اس وقت نہیں رکھتیں جب صنعت کے مراحل میں ہوتی ہیں ، گردش میں آکر رکھتی ہیں۔(Galiani)

12؂۔ ‘‘مادہ سرمائے کو پیدا نہیں کرتا بلکہ اُس مادے کی قدر سرمائے کو پیدا کرتی ہے۔

( J.B Say, Traite d Econ. Polit., 3eme ed., Paris, 1817, t.II, p.429.)

13؂۔ ‘‘ چیزوں کو پیدا کرنے کے لئے استعمال ہونے والی کرنسی کو سرمایہ کہتے ہیں

(Macleod, The Theory and Practice of Banking, London,1855,v.1,ch.i,p.55).

‘‘ سرمایہ تو اشیاء ہوتی ہیں۔

( James Mill, Elements of Pol, Eco, London,1821, p.74).

14؂۔ سرمایہ:‘‘ مرتکز دولت کا ثمر آور حصہ...خود کو ترقی دینے والی ایک مستقل قدر۔

(Sismondi,Nouveaux Principes d Econom. Polit,t.i.p.88,89 )

________________________________________________



اس کتاب کو مارکسسٹس انٹر نیٹ آرکائیو marxists.orgکے لیے ابن حسن نے ترتیب دیا۔

کمپوزنگ: امتیاز حسین، ابن حسن

انپی رائے اور تجاویز کے لیے درج ذیل پتے پر رابطہ کریں۔

hasan@marxists.org








ٹوٹل صفحے2
موجودہ صفحہ1
اڳيون صفحو-0--1-گذريل صفحو

حوالہ جات و حواشی ان داشلائوں میں استعمال ھے
مشینری اور جدید صنعت
روپے کی سرمائے میں تبدیلی - موضوع کے دوسرے داخلے