حوالہ جات و حواشی6 : (The Capital سرمایہ)

2022-12-17
داخلا نمبر 805
عنوان حوالہ جات و حواشی6
شاخ قوتِ محن کی خرید اور فروخت
پڑھا گیا 221817
داخلا کا حوالا: fahad

داخلا کے حوالے موجہد نھیں

تصاویر نھیں ملیں

حوالہ جات و حواشی6 کے بنیاد
قوتِ محن کی خرید اور فروخت / سرمایہ / کارل مارکس / سوشلسٹ لٹریچر / انقلاب /

حوالہ جات و حواشی6 - کی دوسری شاخیں-

حوالہ جات و حواشی6


شاخ قوتِ محن کی خرید اور فروخت
ٹوٹل صفحے2
موجودہ صفحہ1
اگلہ صفحہ-0--1-گذشتہ صفحہ

اں مزدوری ماہوار نظام کے تحت ہے ، وہی آٹا جو وہ کسی اور جگہ سے 10ڈالر1شلنگ فی سٹون کے حساب سے خرید سکتا ہے، 4ڈالر2شلنگ فی سٹون کے حساب سے خریدنا پڑتا ہے


(Sixth ReportonPublic HealthbyThe Medical Officer of the Provy Council, &c., 1864,p.264. )


Paislay اور Kilmarnickکے بلاک چھاپنے والوں نے ایک ہڑتال سے [مالکان کو]اس بات پر مجبور کیا گیا کہ مزدوروں کی ادائیگیاں ماہوار کے بجائے پندرہ روزہ کے حساب سے کریں۔ ’’( Reports of the Inspectors of Factories for 3rd Oct. 1853,p. 34. )۔ مزدوروں کی طرف سے سرمایہ داروں کو دیے جانے والے کریڈٹوں کے مزید بہتر نتائج کے لیے ہم انگلستان کے بہت ساری کوئلے کی کانوں میں مروج طریقوں کا حوالہ دے سکتے ہیں۔ وہاں پر مزدوروں کو مہینہ ختم ہونے سے پہلے تنخواہ نہیں دی جاتی اور اس دوران وہ سرمایہ دار سے کھاتے میں رقمیں حاصل کرتے جو اکثر ایسے سامان کی شکل میں ہوتیں جن کا معاوضہ کان کُن اپنی خوشی سے بازار سے زیادہ ادا کرتا( Trusk-system)۔‘‘کوئلے کے داروغوں یہ عام طریقہ تھا کہ وہ اپنے ملازمین کو تنخواہیں تو مہینے کے آخر میں دیتے مگر پیشگی advanceکی مد میں نقد رقم ان کو ہر ہفتے ادا کی جاتی۔ یہ نقدی دکان میں ادا کی جاتی’’(مثال کے طور پر ایک ایسی دکان جو مالک کی ملکیت ہوتی)‘‘ یعنی دکان کے ایک طرف سے لوگ اس کو وصول کرتے اور دوسری طرف اس کو واپس رکھ جاتے۔’


(Children s Employment Commission,III. Report,Lond. 1864, p. 38, n. 192.)


اس کتاب کو مارکسسٹس انٹر نیٹ آرکائیو marxists.orgکے لیے ابن حسن نے ترتیب دیا۔


کمپوزنگ: امتیازحسین، ابن حسن


انپی رائے اور تجاویز کے لیے درج ذیل پتے پر رابطہ کریں۔


hasan@marxists.org











ٹوٹل صفحے2
موجودہ صفحہ1
اڳيون صفحو-0--1-گذريل صفحو

No Article found
قوتِ محن کی خرید اور فروخت - موضوع کے دوسرے داخلے