دیہاڑی کی تطویل : (The Capital سرمایہ)

2023-01-16
داخلا نمبر 846
عنوان دیہاڑی کی تطویل
شاخ مزدور پر پڑنے والے مشینری کے اثرات
پڑھا گیا 235591
داخلا کا حوالا: fahad

داخلا کے حوالے موجہد نھیں

تصاویر نھیں ملیں

دیہاڑی کی تطویل کے بنیاد
مزدور پر پڑنے والے مشینری کے اثرات / مشینری اور جدید صنعت / سرمایہ / کارل مارکس / سوشلسٹ لٹریچر / انقلاب /

دیہاڑی کی تطویل - کی دوسری شاخیں-

دیہاڑی کی تطویل


شاخ مزدور پر پڑنے والے مشینری کے اثرات
ٹوٹل صفحے3
موجودہ صفحہ2
اگلہ صفحہ-0--1--2-گذشتہ صفحہ

ی کی ایجاد کا خیر مقدم کرتا ہے، یہ ایک ایسی ایجاد تھی جو ہر قسم کی مشینری کے لئے بنیادی بُنتر ثابت ہوئی، جو عورت کی غلامی کی نجات دہندہ ثابت ہوئی اور عہدِ زرّیں کی بازیافت کا باعث بنی۔74؂ ارے! وہ بُت پرست! وہ لوگ علامہ باسٹیٹ (bastait)، اور اس سے پہلے لائق فائق MacCulloch کی طرح سب کچھ جان چکے تھے ، جنہوں نے سیاسی معاشیات اور عیسائت کے بارے میں کچھ بھی دریافت نہ کیا تھا۔ مثال کے طور پر اُنہیں اس بات کی سمجھ نہ آئی کہ مشینری دیہاڑی کی تطویل کا یقینی ذریعہ ہے۔ اُنہوں نے غالباً زمین سے بندھی ہوئی غلامی کی بابت سوال اٹھایا ، کہ یہ دوسروں کی کامل ترقی کا ذریعہ ہے۔ لیکن عوام کو اِس مقصد کے تحت غلامی کی تبلیغ کرنے کے لیے کہ چند جاہل اور کم پڑھے لکھے غلام‘‘ ماہر جولاہے بن سکیں،‘‘ شاندار باورچی بن جائیں اور جوتوں کے با اثر تاجر بن جائیں، اس کام کے لیے کمی عیسائیت کی تعلیم تھی۔




ٹوٹل صفحے3
موجودہ صفحہ2
اڳيون صفحو-0--1--2-گذريل صفحو

دیہاڑی کی تطویل ان داشلائوں میں استعمال ھے
دمحن کی تشدید