فیکٹری : (The Capital سرمایہ)

2023-01-16
داخلا نمبر 848
عنوان فیکٹری
شاخ مشینری اور جدید صنعت
پڑھا گیا 236671
داخلا کا حوالا: fahad

داخلا کے حوالے موجہد نھیں

تصاویر نھیں ملیں

فیکٹری کے بنیاد
مشینری اور جدید صنعت / سرمایہ / کارل مارکس / سوشلسٹ لٹریچر / انقلاب /

فیکٹری - کی دوسری شاخیں-

فیکٹری


شاخ مشینری اور جدید صنعت
ٹوٹل صفحے3
موجودہ صفحہ2
اگلہ صفحہ-0--1--2-گذشتہ صفحہ

کہ خیزی ہے، جو اشتراکِ عمل کے لئے بڑے پیمانے پر، اور آلاتِ محن اور بالخصوص مشینری کے عام استعمال کے سلسلے میں، ناگزیر بن جاتا ہے۔ غلاموں کو ہانکنے والے کے تازیانے کی جگہ شکایات والا کھاتا لے لیتاہے۔ تمام قسم کی سزائیں رفتہ رفتہ اُجرت کی کٹوتیوں میں ضم ہوتی جاتی ہیں، اور فیکٹری کے قانون ساز اذہان معاملات کو اس انداز میں مرتب کرتے ہیں کہ اگر اُس کے قوانین کی خلاف ورزی ممکن ہو بھی جائے تو اُس کے لئے سود مند ثابت ہوبہ نسبت یہ کہ وہ قانون کے دائرے میں رکھے۔ 108؂

یہاں پر ہم اُن مادی صورتِ احوال کی طرف محض اشارہ ہی کریں گے جن کے تحت فیکٹری میں محن جاری و ساری رہتا ہے۔ درجہ حرارت کے عارضی چڑھاؤ ، گردوغبار سے اٹے ہوئے ماحول، سماعت سے محروم کر دینے والے شور، کی وجہ سے حسیات کا ہر عضو برابر طور پر متاثر ہوتا ہے، جس میں مشینری کی گنجانیت کے درمیان جسم و جان کو لاحق خطرات کی کوئی نشاندہی نہیں ہوتی، اور جو موسموں کی تبدیلی کی ترتیب و تنظیم کے ساتھ اس صنعتی جنگ میں زخمی ہونے والوں اور مرنے والوں کی فہرستیں جاری کرتی ہے۔ 109؂سماجی پیداواری ذرائع کی کفایت شعاری کو فیکٹری سسٹم کے ذریعے تپانا، سرمایہ داری کے ہاتھ میں آ کرایک اُن چیزوں کی منظم ڈکیتی میں بدل جاتا ہے جو مزدور کے کام کے لیے ضروری ہیں جیسے روشنی، ہوااَور پیداواری عمل کے داخلی خطرات کے خلاف اُس کا تحفظ ، اِس فہرست میں محنت کش کی آسائش کے ذرائع شامل نہیں ہیں۔ 110؂جب فورئر فیکٹریوں کوtempered bagnosکہتا ہے تو کیا وہ غلط کہتا ہے؟111؂




ٹوٹل صفحے3
موجودہ صفحہ2
اڳيون صفحو-0--1--2-گذريل صفحو

فیکٹری ان داشلائوں میں استعمال ھے
تعليم اور انقلاب
مشینری اور جدید صنعت - موضوع کے دوسرے داخلے