قدر کی متعلقاتی حالت : (The Capital سرمایہ)

2022-12-16
داخلا نمبر 784
عنوان قدر کی متعلقاتی حالت
شاخ قدر کا ‘روپ’ یا قدرِ مبادلہ
پڑھا گیا 233735
داخلا کا حوالا: fahad

داخلا کے حوالے موجہد نھیں

تصاویر نھیں ملیں

قدر کی متعلقاتی حالت کے بنیاد
قدر کا ‘روپ’ یا قدرِ مبادلہ / اشیاء / اشیاء اور روپیہ / سرمایہ / کارل مارکس / سوشلسٹ لٹریچر / انقلاب /

قدر کی متعلقاتی حالت - کی دوسری شاخیں-

قدر کی متعلقاتی حالت


شاخ قدر کا ‘روپ’ یا قدرِ مبادلہ
ٹوٹل صفحے3
موجودہ صفحہ2
اگلہ صفحہ-0--1--2-گذشتہ صفحہ

وٹ کی تیاری کے لئے بالترتیب ضروری عرصۂ محن ،اور اسی طرح ان اشیاء کی قدر بھی ایک ہی سمت میں باری باری ،لیکن غیر مساوی تناسب میں،یا متضاد سمتوں میں ،یا کسی اور انداز میں، بدل سکتی ہے۔یہ تمام امکانی تبدیلیاں کس طرح سے ایک شے کی متعلقاتی قدر پر اثر انداز ہوتی ہیں،انہیں 1 ، 2اور 3 کے نتائج سے اخذ کیا جا سکتا ہے۔

قدر کے حجم میں تبدیلیاں نہ مبہم طریقے سے اورنہ ہی پوری صفائی کے ساتھ متعلقاتی اظہارات میں ادا کی جا سکتی ہیں، یعنی انمساواتوں میں جو ان کی متعلقاتی قد ر کے حجم کا اظہار ہیں۔ایک شے کی متعلقاتی قدر مختلف ہوسکتی ہے، چاہے اس کی‘ قدر ’مستقل رہے۔اور قدر کے بدل جانے کے باوجود اس کی متعلقاتی قدر مستقل رہ سکتی ہے۔اور آخری بات یہ کہ قدر کے حجم اور اس کے متعلقاتی اظہار میں بیک وقت آ نے والی تبدیلیاں ضروری نہیں کہ مقدار ی طور پر بھی ہم آہنگ ہوں۔21؂




ٹوٹل صفحے3
موجودہ صفحہ2
اڳيون صفحو-0--1--2-گذريل صفحو

قدر کی متعلقاتی حالت ان داشلائوں میں استعمال ھے
قدر کی اجتماعی یا تصریحی حالت کے نقائص
قدر کا ‘روپ’ یا قدرِ مبادلہ - موضوع کے دوسرے داخلے