قوتِ محن کے استحصال کی سطح : (The Capital سرمایہ)

2022-12-23
داخلا نمبر 814
عنوان قوتِ محن کے استحصال کی سطح
شاخ قدرِ زائد کی شرح
پڑھا گیا 236786
داخلا کا حوالا: fahad

داخلا کے حوالے موجہد نھیں

تصاویر نھیں ملیں

قوتِ محن کے استحصال کی سطح کے بنیاد
قدرِ زائد کی شرح / سرمایہ / کارل مارکس / سوشلسٹ لٹریچر / انقلاب /

قوتِ محن کے استحصال کی سطح - کی دوسری شاخیں-

قوتِ محن کے استحصال کی سطح


شاخ قدرِ زائد کی شرح
ٹوٹل صفحے4
موجودہ صفحہ3
اگلہ صفحہ-0--1--2--3-گذشتہ صفحہ

۔مزدوری کا خرچ 52پونڈ فی ہفتہ ہے۔ سوت کی قیمت -03ڈالر فی پونڈ بنتی ہے، جو 10,000پونڈ سوت میں 510پونڈ کے برابر قدر دیتی ہے۔ چنانچہ اس معاملے میں قدرِ زائد درج ذیل ہے: )-A3 510 __ -A3 430 =480 80پونڈ= 430پونڈ- 510پونڈ(

ہم مصنوعہ کی قدر کا مستقل حصہ صفر کے برابر تصور کرتے ہیں کیونکہ یہ قدر کی پیداوار میں کوئی حصہ نہیں لیتا۔ چنانچہ ایک ہفتے کی پیدا کی گئی قدر 132پونڈ ہی رہے گی، جس میں 52پونڈ تغیر پذیر اور 80پونڈبقا پذیر سرمائے کے شامل ہیں-A3 52 var + -A3 80 surpl.۔ قدرِ زائد کی شرح حسبِ ذیل ہے:-03

دس گھنٹوں کی دہاڑی میں اوسط محن کے ساتھ نتیجہ یہ ہو گا کہ محنِ لازم -033 گھنٹے اور محنِ زائد -03 گھنٹے۔8؂

ایک اور مثال: سال 1815کے لیے جیکب درج ذیل اعداد و شمار رقم کرتا ہے۔ اس سے پہلی مثال میں آنے والی بہت ساری چیزوں کی نسبت سے یہ مثال بڑی نا کافی ہے، لیکن ہمارے مقصد کے لیے بڑی معقول ہے۔اس مثال میں وہ گندم کی قیمت 8شلنگ فی کواٹر فرض کرتا ہے، اور فی ایکڑ کی اوسط مقدار 22بُشل۔



فی ایکڑ پیدا ہونے والی قدریں

-01+-00-00-00بیج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔19 0 پونڈ

کھاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔210 0 پونڈ

مزدوری۔۔۔۔۔۔۔ 310 0 پونڈ

-01G-00-00-00بے گار، چوہے، اور لگان۔۔۔۔۔۔۔ 110پونڈ

کسان کا نفع اور سود۔۔۔۔۔۔۔۔۔120پونڈ



-01-00-00-00کُل۔۔۔۔۔۔۔۔790پونڈ

-013-00-00-00کُل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔3110پونڈ

-01-04-00-00-00

یہ فرض کرتے ہوئے کہ مصنوعہ کی قیمت اس کی قدر کے مساوی ہے ہم دیکھتے ہیں کہ قدرِ زائد مختلف اجمال کی صورت میں منقسم ہے جیسے نفع، سود ، لگان وغیرہ۔ ہمیں ان کی تفصیلات میں جانے کی کوئی ضرورت نہیں ہم صرف ان سب کو جمع کر دیتے ہیں ، اور اس کا حاصل 3پونڈ 11شلنگ کی قدرِ زائد بنتی ہے۔ 3پونڈ 19شلنگ کی رقم کیونکہ بیج اور کھاد پر خرچ ہوئی ہے جو کہ بقا پذیر سرمایہ ہے ، چنانچہ ہم اس کو صفر کے برابر تصور کریں گے۔اب ہمارے پاس 3پونڈ10شلنگ کی رقم بچ رہتی ہے ، اور یہ بڑھایا جانے والا تغیر پذیر سرمایہ ہے۔ ہم دیکھتے ہیں کہ اس کی جگہ پر 3پونڈ 10شلنگ 0پری ڈیسیمل+ 3پونڈ11شلنگ0پری ڈیسیمل کی قدرِ زائد پیدا ہو چکی ہے۔ چنانچہ s/vبرابر ہے 3پونڈ11-شلنگ0-ڈالر،تقسیم 3پونڈ- 10شلنگ0-ڈالر-03، اوریہ 100%سے زیادہ قدرِ زائد کی شرح دیتا ہے۔ مزدور اپنی دہاڑی کا آدھے سے زیادہ حصہ قدرِ زائد پیدا کرنے میں استعمال کرتاہے، اور اس کو مختلف لوگ مختلف بہانوں سے آپس میں تقسیم کر لیتے ہیں۔9؂




ٹوٹل صفحے4
موجودہ صفحہ3
اڳيون صفحو-0--1--2--3-گذريل صفحو

قوتِ محن کے استحصال کی سطح ان داشلائوں میں استعمال ھے
اشتراکِ عمل
قدرِ زائد کی شرح - موضوع کے دوسرے داخلے