مزدور پر پڑنے والے مشینری کے اثرات : (The Capital سرمایہ)

2023-01-16
داخلا نمبر 844
عنوان مزدور پر پڑنے والے مشینری کے اثرات
شاخ مشینری اور جدید صنعت
پڑھا گیا 241190
داخلا کا حوالا: fahad

داخلا کے حوالے موجہد نھیں

تصاویر نھیں ملیں

مزدور پر پڑنے والے مشینری کے اثرات کے بنیاد
مشینری اور جدید صنعت / سرمایہ / کارل مارکس / سوشلسٹ لٹریچر / انقلاب /

مزدور پر پڑنے والے مشینری کے اثرات - کی دوسری شاخیں-
عورتوں اور بچوں کی ملازمت
دیہاڑی کی تطویل
دمحن کی تشدید

مزدور پر پڑنے والے مشینری کے اثرات


شاخ مشینری اور جدید صنعت
ٹوٹل صفحے1
موجودہ صفحہ0
اگلہ صفحہ-0-گذشتہ صفحہ

فصل سوم: مزدور پر پڑنے والے مشینری کے اثرات


SECTION 3._ THE PROXIMATE EFFECTS


OF MACHINE ON THE WORKMAN





جیسا کہ ہم دِکھا چکے ہیں کہ جدید صنعت کا نقطۂ آغازآلاتِ محن میں آنے والا انقلاب ہے، اور یہ انقلاب فیکٹری میں مشینری کے ایک منظم نظام میں آ کر انتہائی ترقی یافتہ درجہ حاصل کرتا ہے۔ اس بات کی تفتیش سے پہلے کہ محنِ انسانی اس معروضی وجودمیں کس طرح مجتمع ہوتا ہے، ہمیں اس انقلاب کے مزدور پر پڑنے والی چند عمومی اثرات کا جائزہ لینا ہو گا۔38؂









a. سرمائے کی حاصل کردہ معاون قوتِ محن۔

عورتوں اور بچوں کی ملازمت

a. Appropriation of Supplementary Labour power

by Capital. The Employment of Women and children





b.دیہاڑی کی تطویل

b. Prolongation of the working day





c. محن کی تشدید

c. Intensification of Labour




ٹوٹل صفحے1
موجودہ صفحہ0
اڳيون صفحو-0-گذريل صفحو

مزدور پر پڑنے والے مشینری کے اثرات ان داشلائوں میں استعمال ھے
مزدور پر پڑنے والے مشینری کے اثرات
مشینری اور جدید صنعت - موضوع کے دوسرے داخلے