مشینری کے ذریعے محنت کشوں کی برطرفی کے حوالے سے مکافات کا نظریہ : (The Capital سرمایہ)

2023-01-16
داخلا نمبر 850
عنوان مشینری کے ذریعے محنت کشوں کی برطرفی کے حوالے سے مکافات کا نظریہ
شاخ مشینری اور جدید صنعت
پڑھا گیا 193715
داخلا کا حوالا: fahad

داخلا کے حوالے موجہد نھیں

تصاویر نھیں ملیں

مشینری کے ذریعے محنت کشوں کی برطرفی کے حوالے سے مکافات کا نظریہ کے بنیاد
مشینری اور جدید صنعت / سرمایہ / کارل مارکس / سوشلسٹ لٹریچر / انقلاب /

مشینری کے ذریعے محنت کشوں کی برطرفی کے حوالے سے مکافات کا نظریہ - کی دوسری شاخیں-

مشینری کے ذریعے محنت کشوں کی برطرفی کے حوالے سے مکافات کا نظریہ


شاخ مشینری اور جدید صنعت
ٹوٹل صفحے9
موجودہ صفحہ8
اگلہ صفحہ-0--1--2--3--4--5--6--7--8-گذشتہ صفحہ

نرخوں پر بیچتے ہوئے بھی دولت اکٹھی کرتا جا رہا ہے جتنے میں وہ نِری سوت ہی خریدتا ہے، یعنی جس کا وہ بنا ہوا ہے۔163؂ لیکن محنت کشوں کو نہ صرف مینوفیکچر کرنے والوں کے اُن تجربات کا خمیازہ بھگتنا پڑتا ہے جو وہ مِل کے اندر کرتا رہتا ہے، بلکہ اس سے باہر شہروں میں کیے جانے والے تجربات بھی وہی سہتا ہے، نہ صرف اُسے گھٹائی ہوئی اُجرت اور کام کی عدم موجودگی کو سہنا پڑتا ہے ، بلکہ ضرورت اور صدقہ خیرات کو بھی، اور خواص و عوام کی چاپلوسی سے بھر پور تقریروں کو بھی۔‘‘ وہ بد قسمت عورتیں جنہیں روئی کے کال کے نتیجے میں نوکری سے نکال باہر کر دیا گیا تھا، اور جس کی وجہ سے وہ معاشرے کیا کچرا بن کر رہ گئی تھیں؛ اور اب کاروبار کے ذریعے اُن کی بحالی ہو چکی ہے، اور کام بھی بہتات میں ہے، اب بھی وہ اُسی بدقسمت طبقے کا حصہ ہیں اور وہ ایسا ہی رہیں گی۔ میرے گزشتہ 25سال کے علم کے مطابق اب اِن نو عمر طوائفوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔164؂

پھر ہم یہ دیکھتے ہیں کہ انگلستانی روئی کے کاروبار کے پہلے 45 برسوں میں، یعنی 1770 سے 1815 تک بحران اور انجماد کے صرف 5 سال رہے ہیں؛ لیکن یہ عہد اِجارہ داری کا عہد تھا۔ 1815 سے 1863 تک کے دوسرے عہد میں پورے 48 سال کے دوران صرف 20 سال احیاء اور خوشحالی کے ہیں، جبکہ 28 سال انحطاط اور انجماد کے ہیں۔ 1815 سے لے کر 1830 تک برِ اعظم یورپ اور ریاست ہائے متحدہ کے باہمی مقابلے کا آغاز ہو جاتا ہے۔ 1833 کے بعد‘‘ نسلِ انسانی کی تباہی کی وجہ سے ایشیائی منڈی میں وسعت پیدا کی گئی( ہندوستائی ہتھ کھڈی کا مکمل طور پر صفایا)۔ قوانینِ غلہ کی تنسیخ کے بعد 1846سے لے کر 1863 تک ہمیں 9 سالہ انحطاط کے مقابلے میں معتدل سرگرمی اور خوشحالی کے 8سال نظر آتے ہیں۔ حاشئے میں دئے جانے والے نوٹ سے خوشحالی کے عہد تک میں بھی بالغ مرد محنت کشوں کی حالتِ زار بیان کی گئی ہے۔165؂






ٹوٹل صفحے9
موجودہ صفحہ8
اڳيون صفحو-0--1--2--3--4--5--6--7--8-گذريل صفحو

مشینری کے ذریعے محنت کشوں کی برطرفی کے حوالے سے مکافات کا نظریہ ان داشلائوں میں استعمال ھے
مشینری کے ذریعے محنت کشوں کی برطرفی کے حوالے سے مکافات کا نظریہ
مشینری اور جدید صنعت - موضوع کے دوسرے داخلے